nokia 6.2
اردو بز کے محترم قارئین اسلام علیکم
جیسا کہ اپ لوگ جانتے ہے کہ ایک وقت میں نوکیا موبائل کا دنیا پر راج تھا اور ہر کوئی نوکیا کا موبائل استعمال کر رہا تھا.
پھر اچانک موبائیل کی دنیا میں ائی فون اور سام سنگ موبائیلز نے دھوم مچانا شروع کیا اور نوکیا کو مارکیٹ سے باہر کیا .اب نوکیا کو اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے میں کافی محنت اور سخت کمپیٹیشن کا سامنا ہے کیونکہ کہ اس وقت بہت سارے موبائیل کمپنیاں مارکیٹ میں ہے جو ایک سے بڑھ کر ایک نیا موبائل لانچ کر رہی ہے.
نوکیا نے بھی 2019 کی اخر میں ایک نیا موبائل متعارف کرایا ہے جس کا نام ہے nokia 6.2.
آئیں ہم اپ کو نوکیا کہ اس نئی موبائیل کی کچھ فیچرز کے بارے میں بتاتے ہیں.
اس موبائل میں آی پی ایس کی 6.3 انچ کی ایل سی ڈی لگائی گئی ہے. کیمرہ کے حوالے سے اگر بات کرے تو اس میںابیک کیمرا 16 میگا پکسل کی لگائی گئی ہے جو کافی اچھا اور بہترین ہے. اس موبائل کی امیج کوالٹی بہت ہی اچھی ہے.اس موبائل میں 8 میگا پکسل کی فرنٹ کیمرا بھی ڈالا گیا ہے.
میموری کی اگر بات کرے تو اس میں 4 جی بی کی ریم ڈالی گئی ہے اور 64 جی بی کی میموری ہے اور 512 جی بی تک میموری کارڈ کی سپورٹ بھی ہے.
نوکیا کی اس نئی موبائیل میں 3500 ایم ایچ کی بیٹری ڈالی گئی جو اج کل کے دور میں بہت ہی کم ہے . اس موبائل میں سب سے بری جو بات ہے وہ ہے اس موبائل کا سوفٹ وئیر جو 9.0 سافٹ ویئر ہے جو اج کل ہر موبائیل میں ہوتا ہے.
اس موبائل کی سب سے اچھی بات یہ ہے اس موبائل میں کے ایک سی ڈی میں گوریلا گلاس ڈالا گیا ہے جو سکرین کو سکریچیز سے بچاتی ہیں.
نوکیا کے موبائل زیادہ تر مضبوطی کی وجہ پہچانے جاتے ہیں اور نوکیا نے اس موبائل میں بھی اپنی وہی روایت بر قرار رکھی ہے اور اس موبائل کی باڈی کو میٹل سے بنایا ہے جو کافی مضبوط ہوتی ہے.
nokia 6.2 اس موبائل کی اگر پروسیسر کی بات کرے تو اس میں 1.8 میگا ہارڈز اکٹل کور کیارو 260 کی پروسیسر لگایا گیا ہے.وزن کی بات کرے تو اس موبائل کی وزن 180 گرام ہے. ڈبل سیم سپورٹ کرتا ہے. پاکستان میں اس موبائل کی قیمت اس وقت 32 ہزار روپے ہے.