کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری

coronavirus update

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری
چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے وائرس نے پورے دنیا کو اپنے لپیٹ میں لیا ہے. اس وقت تقریباً تمام ممالک کا ایک دوسرے سے زمینی اور ہوائی رابطہ منقطع ہیں. ہر ملک نے جزوی یا مکمل لاک ڈاون کا اعلان کیا ہے . تمام ممالک میں تعلیمی ادارے , بازاریں , مارکیٹس , اور مذہبی مقامات مکمل طور پر بند ہیں.
اس وقت دنیا کے 202 ممالک میں کورونا وائرس کے مرض موجود ہیں.
چین میں اب حالات کاپی بہتری کی طرف جا رہی ہے اور اس وقت چین میں صرف 3 ہزار 4 سو کرونا وائرس کے مریض موجود ہے اور اب تک چین میں اس مرض سے تقریباً 3 ہزار تین سو لوگ جان بحق ہوئے ہیں اور 72 ہزار سے اوپر مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے ہیں.
چین نے تین اپریل سے لاک ڈاون بھی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے.
اس وقت اٹلی سب سے زیادہ اموات والہ ملک ہیں جہاں اب تک 9 ہزار سے اوپر لوگ اس وائرس کی وجہ سے جان بحق ہوئے ہیں اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اج بھی اٹلی میں نو سو سے اوپر لوگ جان بحق ہوگئے ہیں.
اگر مریضوں کی تعداد کی بات کرے تو امریکا اس وقت سب سے آگے ہیں جہاں اب تک ٹوٹل نوی 93 ہزار سے اوپر لوگ کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں جس میں 13 سو سے اوپر لوگ جان بحق ہوگئے ہیں. امریکا میں اس وقت 90 ہزار کورونا وائرس کے مریض موجود ہے جبکہ 2 ہزار سے اوپر لوگ صیحت یاب ہوکر گھروں کو چلے گئے ہیں.
اموات میں جو ملک دوسرے نمبر پر ہے وہ سپین ہے جہاں ابھی تک 5 ہزار کے قریب لوگ کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں جبکہ 64 ہزار سے اوپر لوگ اس وائرس سےبیماری میں مبتلا ہوئے ہیں.
ایران اور پرانس میں بھی کاپی لوگ اس وائرس سے جان بحق ہوئے ہیں. ایران میں 2378 جبکہ پرانس میں 1696 لوگ اس وائرس کا شکار ہوئے ہیں.
پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے 1300 کیسزز رپورٹ ہوئے ہیں جس میں ابھی تک 9 لوگ جان بحق ہوئے ہیں جبکہ 23 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو واپس چلے گئے ہیں.
پورے دنیا میں کرونا وائرس سے ابھی تک 26360 لوگ جان بحق ہوئے ہیں جبکہ 574990 لوگ اس وائرس سے بیمار ہوئے ہیں.
ابھی تک اگر کورونا وائرس سے جان بحق اور بیمار لوگوں کی گراف کو دیکھا جاے تو اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور کسی بھی صورت یہ گراف نیچے اتا دکھائی نہیں دیں رہا.
اللہ ہم سب انسانوں پر رحم فرمائے
امین
coronavirus update

Read Previous

خدا کا شکر کہ اس وقت باوضو ہم تھے – راحت اندوری

Read Next

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں درجنوں لوگ صحت یاب ہونے لگے