گھر میں غربت آنے کے اسباب

Ghar Mein Ghurbat Aane Ke Asbab

اردو بز کے محترم قارئین اسلام علیکم.
اس تحریر میں ہم اپ کے ساتھ چالیس اسباب شئیر کر رہے ہیں جو گھر میں غربت کے وجہ بن رہے ہیں.
اپ سب ان اسباب سے اپنے اپ کو بچانے کی کوشش کرے انشا اللہ اپ کے گھر میں کبھی غربت نہیں آئے گی
.
گھر میں غربت آنے کے اسباب

1- نہانے والی جگہ پر پیشاب کرنا.
2- ٹوٹی ہوئی کنگھی سے کنگھا کرنا..
3- ٹوٹا ہوا سامان استعمال کرنا.
4- گھر میں کوڑا کرکٹ رکھنا.
5- رشتہ داروں سے بدسلوکی کرنا.
6- بائیں پاؤں سے پاجامہ پہننا.
7- مغرب, عشاء کے درمیان سونا.
8- مہمان کے آنے پر ناراض ہونا.
9- اپنی امدنی سے زیادہ خرچ کرنا.
10- دانتوں سے روٹی کو کاٹ کر کھانا.
11- زیر ناف بالوں کو چالیس دن سے زیادہ رکھنا
12- ناخن کو دانت سے کاٹنا.
13- کھڑے کھڑے پاجامہ یا شلوار پہننا.
14- عورتوں کا کھڑے ہوکر بال باندھنا.
15- پھٹے ہوئے کپڑے جسم پر سینا.
16- صبح سورج کے نکلنے تک سونا.
17- کسی درخت کے نیچے پیشاب کرنا
18- بیت الخلاء میں بیٹھ کر باتیں کرنا
19- الٹا ہو کر بستر پر سونا.
20 – قبرستان میں ہنسنا.
21- رات کے وقت پینے کا پانی کھلا رکھنا.
22- رات میں وسوالی کو کچھ نہ دینا.
23- برے خیالات سوچنا.
24- وضو کے بغیر قرآن پاک پڑھنا.
25- استنجاء کرتے وقت باتیں کرنا .
26- ہاتھ دھوئے بغیر کھانا کھانا.
27- اپنی اولاد کو کوسنا.
28- دروازے پر بیٹھنا.
29- پیاز اور لہسن کے چھلکے جلانا.
30- فقیر سے کوئی چیز خریدنا.
31- پھونک سے چراغ بجھانا.
32- بسم اللہ پڑھے بغیر کھانا شروع کرنا.
33- غلط قسم کھانا.
34- جوتا اور چپل الٹا دیکھ کر سیدھا نہ کرنا.
35- حالت جنابت میں حجامت کرنا.
36- مکڑی کا جالہ گھر میں رکھنا.
37- رات کو جھاڑو لگانا.
38- اندھیرے میں کھانا.
39- گھڑے میں منہ لگا کر پینا.
40- قرآن مجید نہ پڑھنا.
Ghar Mein Ghurbat Aane Ke Asbab

نوٹ – ہم کو اپنے دعاؤں میں یاد رکھیں گا
شکریہ

Read Previous

اردو کے بہترین اشعار کا انتخاب

Read Next

عرفان خان اب اس دنیا میں نہیں رہے